PTI Flags

چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت

اسلام آباد: عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت دے دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کرنےکی درخواست دائرکردی۔ جج ابوالحسنات مزید پڑھیں

وزیراعظم ایم ڈی آئی ایم ایف ملاقات؛ ٹیکس میں غریب کو تحفظ دینے پر اتفاق

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے مزید پڑھیں

سندھ میں جہاں جرم ہوگا اُس علاقے کے سردار کیخلاف کارروائی کریں گے، نگراں وزیر داخلہ

سکھر: نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر حارث نواز نے کہا ہے کہ سندھ میں جہاں بھی جرم ہوگا اُس علاقے کا سردار ذمہ دار ہوگا اور اُس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ نگراں صوبائی وزیر داخلہ برگیڈیئر حارث مزید پڑھیں

نیب نے نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کردیے

اسلام آباد: نیب نے نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کرتے ہوئے احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام مزید پڑھیں

کراچی میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ ارب کی غذائی اجناس برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے ماڑی پور میں سیکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے ڈیڑھ ارب روپے کی غذائی اجناس برآمد کرلیں جنہیں بلوچستان کے راستے افغانستان اسمگل ہونا تھا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت مزید پڑھیں

Imran Khan

9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

لاہور: سانحہ نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش معسود نے بتایا کہ نو مئی کے مرکزی مقدمے سمیت تمام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 88 نکات پر مشتمل مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر، وزیراعظم، وزرا اور عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لےسکیں گے جبکہ سینیٹرز و مزید پڑھیں