بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

درآمدی اشیا پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنیکی تجویز مسترد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یورپی یونین کے ممبران کے اعتراضات کے بعد پرتعیش اشیا اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔ ٹیرف پالیسی بورڈ کو وفاقی حکومت مزید پڑھیں

Federal Govt

10 منافع بخش، 10 خسارے کے شکاراداروں کی فہرست جاری

اسلام آباد: حکومت نے 10 منافع بخش اورخسارے کے شکار 10اداروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی 100.8 ارب روپے منافع جبکہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی108.5 ارب روپے خسارے کے ساتھ سرفہرست ہے۔ وزارت خزانہ کی مزید پڑھیں

Minimum Labour SaLary

حکومتی اداروں کے نقصانات 500 ارب ہیں، نجکاری تیار لسٹ کے تحت ہوگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شمشاد اخترنے کہاہے کہ حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات 500 ارب روپے سالانہ تک پہنچ چکے ہیں جب کہ حکومتی اداروں کو آپریشنل اقدامات ترجیحی بنیادوں پر بہتر کرنا ہونگے۔ نگران وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مزید پڑھیں

Faizabad Dharna

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی فیض آباد نظر ثانی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

قیدیوں نے جیل میں ڈسکو،چڑیا گھر،سوئمنگ پول اور جوا خانہ کھول لیا

کراکس: وینزویلا میں سیکیورٹی فورسز نے خطرناک گینگسٹرز کے قبضے سے ایک ایسی جیل خالی کرانے میں کامیاب ہوگئے جسے قیدیوں نے آسائشوں سے آراستہ لگژری ہوٹل بنا لیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی ایک جیل مزید پڑھیں

ISPR

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک، سہولت کاروں سمیت 5 گرفتار

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریں گے، وفاقی وزیر توانائی

لاہور: نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ 100 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے جو کو پورا کرنے کیلیے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔ لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں