امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی، الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم

کراچی: الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مزید پڑھیں

Court Order

جناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ خدیجہ شاہ سمیت 55 ملزمان کی درخواست مزید پڑھیں

Federal Govt

9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، انوارالحق کاکڑ

نیویارک / کراچی: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نیویارک میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ کسی بھی سیاسی مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کیلیے بھتہ لینے والا سرگرم گروہ گرفتار، تفتیش میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد: ٹی ٹی پی کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جس نے دوران تفتیش ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ سیکورٹی اداروں نے ٹی ٹی پی کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ خفیہ اطلاعات مزید پڑھیں

امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔ یہ بات انہوں نے نیویارک میں میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں