PTI

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پولیس اٹک جیل پہنچی اور عمران خان کو مزید پڑھیں

PTI Flag

چیئرمین پی ٹی آئی امریکا کے خلاف سازش کے بیانیے سے خود پیچھے ہٹے،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل مکمل شفاف اور آزادانہ ہوگا۔ کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں ہوگی۔ ترک ٹی وی ٹی آرٹی کو انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابی مزید پڑھیں

سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی، چین کا توانائی سمیت پاکستان کے تجویز کردہ کئی منصوبوں سے اختلاف

اسلام آباد: چین نے سی پیک کے تحت پاکستان کے ساتھ توانائی، واٹر مینجمنٹ اور ماحولیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے سے عدم اتفاق کیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے ضمن میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل مزید پڑھیں

پاکستانی عازمین کے لیے مختصر دورانیے کا حج پیکج متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین کے لیے مختصر دورانیے کا حج پیکج متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے بیان میں کہا کہ 2024 میں 18 سے 20 روز کا مزید پڑھیں