اسرائیل کی غزہ میں مسجد پر بمباری، 50 نمازی شہید

غزہ: اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے بھری مسجد کونشانہ بنایا۔ اسرائیلی بمباری سے درجنوں نمازی زخمی مزید پڑھیں

IMF

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)جائزہ مشن کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے بعد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج کی مشروط اجازت

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ خاتون کے بغیر محرم حج کی گنجائش بعض شرائط سے مشروط ہے۔ اسلامی نظریاتی مزید پڑھیں

غزہ میں پارلیمنٹ اور حکومتی اداروں پر قبضہ کر لیا، اسرائیل کا دعویٰ

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں حماس کے زیر انتظام پارلیمنٹ اور حکومتی اداروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صہیونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فوجی دستوں نے حماس کی پارلیمنٹ ، مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

دھرنا انکوائری کمیشن کو سابق آرمی چیف، وزیرِاعظم، چیف جسٹس کو بلوانے کا اختیارہوگا: سپریم کورٹ

فیض آباد دھرنا عمل درآمد کیس کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کو سابق آرمی چیف، وزیرِ اعظم، چیف جسٹس کو بلوانے کا اختیار ہو گا، کمیشن کے مزید پڑھیں

Faizabad Dharna

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کادفاع کررہا ہے،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکٹر نے کہا ہے کہ مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کا دفاع کررہا ہے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ غزہ میں بے گناہ مزید پڑھیں