Gaza Update

غزہ: مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید

مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

Israeli Soldiers Killed

القسام بریگیڈز نے5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی ویڈیوجاری کردی

غزہ: حماس کی عسکری تنظیم القسام بریگیڈ نے غزہ کی ایک سرنگ میں ’’بوبی ٹریپ دھماکے‘‘ میں 5 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا اور تصدیق کے لیے ویڈیو بھی جاری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈز نے بہترین جنگی مزید پڑھیں

Gaza Update

اسرائیل کا جنین کا اسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، مزید 3 فلسطینی شہید

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف وزارتِ دفاع کی اپیل دائر

وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ سے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی مزید پڑھیں

امریکا، لندن، جنوبی کوریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں مزید پڑھیں

Imran Khan Cipher

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی معطل

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے معطل ہوگئی۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ، وکلا کی ٹیم، بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خانم، ایف مزید پڑھیں