Islamabad High Court

چیئرمین پی ٹی آئی پرلگی دفعات میں عمرقید، سزائے موت شامل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 مزید پڑھیں

Israel Gaza Hospital Seige

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پراسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے الفخورہ اسکول پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 200 افراد شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق بمباری کا شکار اسکول اقوام متحدہ کے زیرانتظام ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے ریاستی دہشت گردی مزید پڑھیں

Israel Attack Khan Younus

اسرائیلی فورسزنے خان یونس کی رہائشی عمارت پربم برسا دئیے، بچوں سمیت 26 افراد شہید

غزہ: اسرائیل کی جنوبی غزہ میں بمباری سے متعدد بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ بمباری مزید پڑھیں

IPP Party FLag

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جہانگیر ترین سے ملاقات

لاہور: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی اور عون چوہدری بھی شریک ہوئے۔ امریکی سفیر اور جہانگیر مزید پڑھیں

PML

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، الیکشن پر گفتگو

کراچی: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے مزید پڑھیں