PTI Flag

وزیرِ اعلیٰ کے پی انتخاب: علی امین گنڈاپور کا آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ

ی ٹی آئی کے خیبر پختون خوا کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے وزیرِ اعلی کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا اس حوالے مزید پڑھیں

Sindh Assembly

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے مطابق 148 ارکان اسمبلی نے انتخاب میں حصہ لیا۔ مزید پڑھیں

Sindh Assembly

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع

کراچی: سندھ میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ ایوان میں پیپلز پارٹی کے رکن نادر مگسی نے رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ مزید پڑھیں

Punjab Assembly

میرا دفتراور دل کے دروازے اپوزیشن کیلیے بھی کھلے ہیں، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے مزید پڑھیں

Punjab Assembly

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

اسلام آباد: مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر مزید پڑھیں