کراچی میں پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز

کراچی: پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کراچی میں متعارف کرادی گئی، جس کے ذریعے ہنگامی صورت حال اور سیاحت کے شوقین افراد کو سہولت فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیر و تفریح کے دلدادہ اور ہنگامی صورتحال مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلیے صدر کو دوبارہ ایڈوائس بھیج دی

اسلام آباد: 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے میں صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیر اعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔ نگراں مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

سنی کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم کرنے اتحادی جماعتیں الیکشن کمیشن پہنچ گئیں

اسلام آباد: ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں لینے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مزید پڑھیں

Punjab Assembly

مریم نواز نے پنجاب میں 8 لاکھ اسلحہ لائسنس معطل کردیے

لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب نے 8 لاکھ اسلحہ لائسنس معطل کردیے۔ مریم نواز نے عہدے کا حلف اٹھانے کے اگلے ہی روز اہم اجلاسوں کی صدارت اور احکامات جاری کرنا شروع کردیے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

پنجاب اور سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی طریقے سے ہوا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی طریقے سے ہوا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 8 فروری کو مزید پڑھیں

Bijli

بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین پر ایک اور بم گراتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں