صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی

اسلام آباد: رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں صنعتوں اور سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی کا معاشی ترقی پر منفی اثر مرتب ہوا اور پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح گر کر صرف ایک فیصد تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں

IMF PAKISTAN

پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں امن کی علامت سفید پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ فلسطینی نوجوان امن سے محبت اور جنگ سے نفرت کا پیغام لے کر ہاتھوں میں سفید پرچم تھامے مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالتی امور میں ایگزیکٹو کی کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور عدلیہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے ذمہ واجب الادا قرض کی ری پروفائلنگ کیلئے ٹرم شیٹ طے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی، پی آئی اے کے ذمہ واجب الادا قرض کی ری پروفائلنگ کےلیے کمرشل بینکوں سے ٹرم شیٹ طے کر لی گئی ہے۔ اس کے بعد کمرشل بینکوں کیجانب مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی

کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال دوسری سہ مزید پڑھیں

Court Order

حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں