ECP

سینیٹ انتخابات: امیدواروں کی فہرست جاری، 18 بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2 اپریل ہوگا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 2 اپریل کو شیڈول سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جبکہ 18 بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں اور 30 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ ای سی پی کی مزید پڑھیں

موسمی خرابی، دبئی سے پشاور آنے والی پرواز کو اسلام آباد اتار لیا گیا

موسم کی خرابی کے باعث دبئی سے پشاور آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز کو اسلام آباد اتار لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز پی کے 184 دبئی سے پشاور جارہی تھی۔ پشاور کا موسم اچانک مزید پڑھیں

PTI Flag

جسٹس(ر) تصدق جیلانی مس فٹ ہیں، تعیناتی چیلنج کریں گے، شیرافضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے حکومت کی جانب سے عدالتی امور پر اداروں کے دباؤ کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے الزامات کی تحقیقات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس: ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں پر مبینہ طور پر آئی ایس آئی کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس (ر) مزید پڑھیں

خط کی انکوائری، سپریم کورٹ بار کا تصدق جیلانی کو کمیشن کا سربراہ مقرر کرنے پر اظہار اعتماد

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے انکوائری کمیشن کی سربراہی جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو دینے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا آخری عشرہ،50 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد

مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افراد رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف مزید پڑھیں

Military Courts

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ،51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کا حکم

گوجرانوالہ: ملک میں 9مئی واقعات کے کیسز کا پہلافیصلہ گوجرانوالہ میں سنادیاگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت 5، مزید پڑھیں