ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری

کراچی: پاکستان میں ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری ہوگیا۔ روسی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس ہیکرز کا مزید پڑھیں

سندھ کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی ہے کہ عدالتوں کی جانب سے بھرتیوں پر عائد پابندی بھی ختم کرائی جائے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

Imran Khan Cipher

سائفر کیس کے فیصلے میں کس بنیاد پر لکھا گیا پاک امریکا تعلقات ختم ہوگئے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے میں ٹرائل کورٹ کے جج نے اپنے فیصلے میں کس بنیاد پر یہ تحریر کیا کہ پاک امریکا تعلقات ختم ہوگئے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویش

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد مزید پڑھیں

Judges Letter

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد / لاہور: چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوگئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اس معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

بلوم برگ کی پاکستان کی شرح نمو میں دوگنا اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی بہتری کے آثار نمایاں ہونے شروع ہوگئے، ورلڈ بینک اور بلوم برگ نے اپنی رپورٹس میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ورلڈ بینک اور معتبر عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں