Pakistan Saudia Arabia Flags

وزیراعظم شہبازشریف کو سعودی عرب کی جانب سے عمرے کی دعوت

وزیراعظم شہبازشریف کو سعودی عرب کی جانب سے عمرہ ادائیگی کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد سے ملاقات طے ہونے کے بعد وزیراعظم روانہ ہوں گے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مختلف پراجیکٹس سے مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

کراچی: حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم الرحمان انتخابات میں کثرت رائے سے امیرجماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ مزید پڑھیں

K Electric

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک سمیت پانچ کمپنیوں پر جرمانہ عائد

اسلام آباد: موسم گرما میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے معاملے میں نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار پانچ کمپنیوں پر 25 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ بجلی کی تقسیم کار پانچ کمپنیوں پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے مزید پڑھیں

PTI Flag

ججز کو دھمکی آمیز خطوط: پی ٹی آئی کا فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکانے کے معاملے پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ کردیا، عید کے بعد تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک بھر میں مزید پڑھیں

Islamabad High Court

سائفر گم کرنا ثابت ہوجائے تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی مزید پڑھیں