سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ سندھ سے سینیٹ کے 12، بلوچستان سے 11 اور اسلام آباد سے سینیٹ کے دو کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ سندھ سے پیپلز مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلان

غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی رابطے معطل کر دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھ مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

چارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل درآمد ہوا، اب عدالتی اصلاحات لانی ہونگی، بلاول بھٹو

نوڈیرو / کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی میں بیشتر نقاط پر عمل درآمد ہوا، اب عدالتی اصلاحات لانی ہونگی۔ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی ملک بھر میں مزید پڑھیں

پختونخوا؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردیے

پشاور: تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردیے۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 72 اور پی کے 82 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار محمود جان اور کامران بنگش نے مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت مزید پڑھیں