بشام دھماکا، حکومت کا غفلت کے مرتکب 5 سینئر پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر بشام خودکش حملے کے حوالے سے غفلت برتنے والے کم از کم 5 سینئر پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی اور ان مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات شدید، شہریار آفریدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف میں رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور سمیت پارٹی رہنماؤں کے خلاف نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ کوہاٹ میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں شہریار مزید پڑھیں

یوریا کمپنیوں کو 152 ارب روپے کی سبسڈی کا انکشاف؛ کسان ستی کھاد سے محروم

اسلام آباد: ملک میں کھاد بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے ناجائز منافع خوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی سبسڈی کا مقصد کسانوں کو سستی کھاد فراہم کرنا تھا تاہم کمپنیوں نے کھاد سستی کرنے کے بجائے مزید پڑھیں

Court Order

بانی پی ٹی آئی عدت میں نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیل پر خاور مانیکا کے وکیل سے دلائل طلب

اسلام آباد: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کیس میں خاور مانیکا کے وکیل سے دلائل طلب کر تے ہوئے سماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی۔ مزید پڑھیں