عدلیہ میں کرپشن؛ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

پشاور: عدالت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023ء کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان میں عدلیہ کو تیسرے کرپٹ ادارے کے طور پر شائع کرنے کے معاملے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023ء کی سالانہ مزید پڑھیں

ECP

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

Pakistan Saudia Arabia Flags

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق

مکہ المکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان مکہ المکرمہ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کےبائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اور کورکمیٹی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو مزید پڑھیں

MQM PAKISTAN

اسٹریٹ کرائمز؛ ایم کیو ایم کا کراچی میں چوکیداری سسٹم بنانے کا اعلان

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر ایم کیو ایم نے چوکیداری سسٹم بنانے کا اعلان کردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیٹر فیصل سبزواری نے ارکان صوبائی اسمبلی ہمراہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی

غزہ: حماس نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی فوجی ایک مزید پڑھیں