IMF PAKISTAN

پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگا

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی (ایم ڈی) مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیو کے علاوہ جونیئر لیول کے امریکی حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔ وزیرخزانہ امریکی نائب وزیرڈیوڈ لو اور ڈپٹی سیکریٹری خزانہ سے بھی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کیلیے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )کی نجکاری کے لیے مقرر کردہ مالیاتی مشیران نے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے رابطے تیز کر دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر وں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے، انکے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ مسلم لیگ ن کے سردار سید آل خان بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کر مزید پڑھیں

MQM PAKISTAN

اسٹریٹ کرائم کنٹرول کرنے کیلیے کراچی کو فوری فوج کے حوالے کیا جائے، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے شہر کو فوری طور پر فوج کے حوالے کرنے کا مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلندترین سطح پرجاپہنچی، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پرجاپہنچی، ورلڈ بینک نے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کو پاکستان مزید پڑھیں

شہر قائد بے رحم ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال، پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازم قتل

کراچی: شہر قائد میں ڈکیتوں کے ہاتھوں واردات کے دوران قتل کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ واقعے میں بے رحم ڈاکو پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازمین کو قتل کرکے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں

Lahore High Court

لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے

مکہ المکرمہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ مزید پڑھیں