عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد: امریکا نے پاکستان کو دو طرفہ اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی، مذاکرات 29 اپریل سے 3 مئی کے دوران واشنگٹن میں ہوں گے۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات کی دعوت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

KP Government Logo

زرداری کے صدر بنتے ہی کچے کے ڈاکو بے لگام ہو گئے، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے صدر بنتے ہی کچے کے ڈاکو بے لگام ہو گئے ہیں۔ کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے لوگوں کو یرغمال بنائے جانے مزید پڑھیں

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلوی وزیرخارجہ

کینبرا: آسٹریلیا کی وزیرخارجہ پینی وانگ نے تنازع فلسطین کا خاتمہ دو ریاستی حل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے پر غور کریں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نمازِ عید ادا کی، شاہ محمود کو گلے لگایا

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نماز عید ادا کی، اس موقع پر انہوں نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگایا۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین مزید پڑھیں