بہاولنگر، چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

بہاولنگر: پنجاب کے علاقے بہاولنگر کے تھانہ مدرسے کی جانب سے چک سرکاری میں چھاپہ مارنے اور شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کا مقدمہ درج کر کے ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکاروں کو گرفتار مزید پڑھیں

IMF PAKISTAN

پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایم ایف

واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ آئی ایم ایف کی چیف کرسٹالینا جیورجیوا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

KP Government Logo

خیبر پختونخوا حکومت کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان، بھرتیوں پر پابندی عائد

خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے رواں ماہ کے لیے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے نئی آسامیوں کے اعلان اور بھرتیوں، گاڑیوں کی خریداری، غیر ملکی تربیتی پروگراموں اور ورکشاپس میں شرکت اور فائیو اسٹار ہوٹلوں میں سیمینارز مزید پڑھیں

شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے مولانافضل الرحمٰن کو عید کی مبارکباد پیش کی مزید پڑھیں

چھوٹی عید پر عوام کو بڑی عیدی، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد: حکومت نے چھوٹی عید پر عوام کو بڑی عیدی دیدی، اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس خان لغاری کا کہنا ہے کہ مجموعی کمی ڈالر مزید پڑھیں