بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک اور 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

K Electric

کے الیکٹرک کراچی میں میونسپل چارجز سے 50 فیصد واجبات کی کٹوتی کرے گی

کراچی: کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے ساتھ میونسپل ٹیکس وصولی سے متعلق ہونے والا معاہدہ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف دائر درخواست پر کے ایم سی کی مزید پڑھیں

معاشی بحالی، برآمدات کے فروغ کیلیے حکومت کو تجاویز پیش

اسلام آباد: پاکستان بزنس کونسل نے ملکی معیشت کی بحالی اور برآمدات کے فروغ کیلیے حکومت کو18 تجاویز دیدیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال کے نام خط میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیل

کوئٹہ: اپوزیشن کی 6 جماعتوں کے گرینڈ الائنس نے حکومت کے خلاف تحریک تحفظ آئین تشکیل دے دی۔ اپوزیشن کے 6 جماعتی گرینڈ الائنس کا کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومت کے خلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیل دے مزید پڑھیں

Govt of Punjab

بہاول نگر واقعے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

حکومت پنجاب نے بہاول نگر واقعے کی تحقیقات کےلیے جوائنٹ انکوائری ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق بہاول نگر واقعہ افسوس ناک ہے، جس کی تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ اور سیکیورٹی اداروں پر مزید پڑھیں

KP Government Logo

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مستحقین میں امداد کی تقسیم کی تصاویر شائع ہونے پر شدید برہم

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستحقین میں عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ حکام اور عوامی نمائندوں سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مطابق مزید پڑھیں