چین کے تعاون سے ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ بھاری مالی نقصانات سے بچا جا سکے اور ریلوے کے انفرااسٹرکچر میں گرین انرجی کی بنیاد رکھی جا مزید پڑھیں

کراچی میں اتوار کی صبح ہلکی بارش، موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوئی جس کے باہر موسم خوش گوار ہوگیا۔ محکمہ موسیات کے مطابق گلشنِ اقبال، محمد علی سوسائٹی، بہادرآباد، ڈیفنس ویو اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے

ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق دمشق میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

سانحہ نوشکی؛ صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کا اظہارِ مذمت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر میر سید غلام مصطفی شاہ نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں بس مسافروں سمیت مزید پڑھیں

JUI F

پی ٹی آئی جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعروں پر جے یو آئی کا شدید ردعمل

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام نے بلوچستان کے علاقے پشین میں پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف لگنے والے نعروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ جمعیت علما مزید پڑھیں

Punjab Police

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی

کراچی: پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع مزید پڑھیں