Pak Iran

اسرائیل سے کشمکش، ایرانی صدر پہلے غیر ملکی دورے پر 22 اپریل کو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد :ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل (پیر) کو دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ہفتے کو ایران اور اسرائیل کے درمیان کشمکش کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔ ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی مزید پڑھیں

Dasu Dam

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے 1 ارب ڈالرز قرض دیگا

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کے لیے 1 ارب ڈالرز قرض دے گا۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ مزید پڑھیں

عید کی چھٹیوں کے دوران مری میں سیاحوں کی 55 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں، پولیس

راولپنڈی: پولیس نے عیدالفطر کے دوران سیاحوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 روزہ چھٹیوں کے دوران ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی 55 مزید پڑھیں

Pakistan Saudia Arabia Flags

سعودی وفد کا 17 اپریل کو دورہِ پاکستان، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں اور اقتصادی ماہرین کا اعلی سطح کا وفد 17 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ سعودی وفد پاکستان میں ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم مزید پڑھیں

Court Order

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

متنازع یوٹیوبرعادل راجا برطانوی عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے 10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم متنازع یوٹیوبر عادل راجا اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب مزید پڑھیں

Foriegn Office

مشرق وسطیٰ میں جاری پیشرفت پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے تاہم اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں سے، پاکستان نے مزید پڑھیں