کراچی : سندھ حکومت کا بجٹ 10جون کو پیش کیا جائے گا ، واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ9جون کوپیش کیا جائے گا.
محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے بجٹ تاریخ کااعلان کرتے ہوتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سندھ کاآئندہ مالی سال کابجٹ10جون کو پیش کیا جائے گا۔یہ بجٹ وزیراعلی سندھ پیش کریں گے،واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ9جون کوپیش کیا جائے گا

