وزیراعظم شہباز شریف گوادر پہنچ گئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان جیند افتخار 2023-05-182023-05-18 0 تبصرے 43 مناظر وزیراعظم شہبازشریف پاکستان بلوچستان میں ایران کے بجلی کے منصوبے اور سرحدی تجارتی مارکیٹوں کے افتتاح کیلئے گوادر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج ایران سے 110 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے اور مند پشین میں سرحدی تجارتی مرکز کا بھی افتتاح کریں گے۔