سرکاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی، رقم کی ادائیگی جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ہونا تھی۔
حکومت نے جی 20 قرض موخر اقدام کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ پاکستان اب تک 3 ارب 65 لاکھ 30 ہزار ڈالر قرض کی ادائیگی میں ریلیف حاصل کرچکا ہے۔

