یپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک لیڈر کہتا ہے این آر او نہیں دوں گا لیکن خود این آر او مانگتا ہے۔
ندیم افضل چن نے کہا کہ آئین سب سے سپریم اور پارلیمان عوام کی کسٹوڈین ہے۔
ندیم افضل چن کا شہزاد اکبر کے بارے میں انکشاف
انہوں نے کہا کہ صرف پنجاب میں الیکشن سےچھوٹے صوبوں میں احساسِ محرومی ہو گا۔
ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ گلریز افضل چن کو ٹکٹ نہ ملنا تحریک انصاف کا معاملہ ہے تبصرہ نہیں کرناچاہتا۔

