حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان جیند افتخار 2023-04-172023-04-17 0 تبصرے 39 مناظر حکومت نےسینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردی سمیت اہم معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا بھی امکان ہے۔