کراچی: رمضان المبارک کی پُرسعادت رات 27 ویں شب کے موقع پر سندھ میں کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
سندھ حکومت نے 27 رمضان 18 اپریل کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا.
نوٹی فکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز پر یکساں ہوگا۔

