ٹرمپ کا ایک اور یو ٹرن، ایران کو نئی تجاویز پر مشتمل مسودہ بھیج دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے معاہدے پر جلد فیصلے کے بعد ذہن تبدیل کر لیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو تبدیل شدہ سخت تجاویز بھیج دی گئیں۔ نیویارک … Continue reading ٹرمپ کا ایک اور یو ٹرن، ایران کو نئی تجاویز پر مشتمل مسودہ بھیج دیا