چینی صدر کی مشرقِ وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے دورۂ چین کے دوران بیجنگ میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چینی صدر نے شہباز … Continue reading چینی صدر کی مشرقِ وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف