ایران کا امریکا کو سخت انتباہ، 90 فیصد تک یورینیم افزودگی پر غور

ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو تہران یورینیم کی افزودگی 90 فیصد تک بڑھانے پر غور کرسکتا ہے۔ ایرانی پارلیمانی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے … Continue reading ایران کا امریکا کو سخت انتباہ، 90 فیصد تک یورینیم افزودگی پر غور