وفاقی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جان چھڑانا چاہتی ہے؟

وفاقی حکومت نےبےنظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور شروع کردیا۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد تمام اختیارات صوبوں کے پاس ہیں تو … Continue reading وفاقی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جان چھڑانا چاہتی ہے؟