وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کراچی کی کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے  کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے  کمشنرکراچی کو آتشزدگی کی وجوہات معلوم کرکے … Continue reading وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کراچی کی کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت