کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان

ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات آگ لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ڈی سی ساوتھ کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی میں اب تک 52لاپتا افراد کے اہل خانہ نے رابطہ کیا ہے۔ لاپتا … Continue reading کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان