کے پی،گلگت،کشمیر،سیلاب نے کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹادیئے،400اموات

پشاور/ گلگت/مظفر آباد:خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں، بادل پھٹنے ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں،، مختلف حادثات میں اب تک 400 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی ہو گئے۔صرف بونیر میں … Continue reading کے پی،گلگت،کشمیر،سیلاب نے کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹادیئے،400اموات