ژوب میں فورسز کی کارروائیاں، 4 روز میں بھارتی حمایت یافتہ 50 خوارج ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 4 روز میں بھارت کے حمایت یافتہ 50 خوارج ہلاک کر دیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق ژوب کے علاقے سمبازہ میں 7 … Continue reading ژوب میں فورسز کی کارروائیاں، 4 روز میں بھارتی حمایت یافتہ 50 خوارج ہلاک