بھارت عدم استحکام پر بضد،جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے،فیلڈ مارشل

واشنگٹن/ راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت اب بھی خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، پاکستان واضح کرچکا ہے کہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔پاکستان دہشت گردی … Continue reading بھارت عدم استحکام پر بضد،جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے،فیلڈ مارشل