اسرائیلی کارروائیاں خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی کارروائیاں پورے خطے میں امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعے پر اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ … Continue reading اسرائیلی کارروائیاں خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہی ہیں،وزیراعظم