ہم سا ہو تو سامنے آئے، 18 بالز کرا کر بھی اوور مکمل نہیں ہوا، آسڑیلین بالر نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر جان ہاسٹنگ نے کرکٹ کی تاریخ کا انتہائی شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ لیسٹر میں پاکستان چیمپئنز اور آسٹریلیا چیمپئنز کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹی 20 میچ میں 39 … Continue reading ہم سا ہو تو سامنے آئے، 18 بالز کرا کر بھی اوور مکمل نہیں ہوا، آسڑیلین بالر نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا