روس میں 8.8 شدت کا تباہ کن زلزلہ، سونامی وارننگ

روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے شدید زلزلے کے بعد سونامی کی لہریں ٹکرا گئیں۔ روسی وزیر کے مطابق زلزلے کے بعد کامچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں ریکارڈ کی گئیں۔ … Continue reading روس میں 8.8 شدت کا تباہ کن زلزلہ، سونامی وارننگ