اراکین کی معطلی، حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم

لاہور:پنجاب اسمبلی سے معطل ہونے والے 26 اراکین کی بحالی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے … Continue reading اراکین کی معطلی، حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم