شام پر عائد پابندیاں ختم، ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ سابق شامی صدر بشارالاسد، داعش اور ایرانی اتحادیوں پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ سینئر امریکی … Continue reading شام پر عائد پابندیاں ختم، ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کردیے