حملے سے پہلے ہی ایٹمی تنصیبات خالی کرالی تھیں، ایران

ایران نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی تصدیق کردی، ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران پر دشمن کے فضائی حملوں میں فردو جوہری سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی عہدیدار نے کہا کہ اصفہان اور نطنز جوہری سائٹس … Continue reading حملے سے پہلے ہی ایٹمی تنصیبات خالی کرالی تھیں، ایران