بلوچستان لائف لائن، مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،وزیراطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی لائف لائن ہے، مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا … Continue reading بلوچستان لائف لائن، مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،وزیراطلاعات