چینی جنگی جہاز امریکی ایف 16 کیلئے خطرہ بن گیا

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چین کا جے ٹین طیارہ امریکی ایف سولہ کی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔ امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے رپورٹ میں بتایاکہ چینی ہتھیاروں اور جنگی طیاروں … Continue reading چینی جنگی جہاز امریکی ایف 16 کیلئے خطرہ بن گیا