ترکیہ میں کیا چل رہا ہے؟ سیکولر رہنما امام اوغلو اور 560 ارب کی کرپشن (ابوصوفیہ چترالی)

استنبول حقیقی معنوں میں میٹرو پولیٹن (وہ بڑا شہر جو کسی ملک کی اقتصادی، ثقافتی، سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ) ہے۔ اتنا بڑا شہر کہ ہمارا سب سے بڑا شہر کراچی اس کے ایک کونے میں سما جائے۔ اس شہر … Continue reading ترکیہ میں کیا چل رہا ہے؟ سیکولر رہنما امام اوغلو اور 560 ارب کی کرپشن (ابوصوفیہ چترالی)