پاکستان کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

نیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ اور مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم … Continue reading پاکستان کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ