رمضان المبارک کے دوران پنجاب  میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں بارشوں سے پنجاب کے  مختلف علاقوں کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے۔ مختلف شہروں میں بارش سے درجہ … Continue reading رمضان المبارک کے دوران پنجاب  میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا