پیٹرولیم ڈیلرز سندھ نے بھی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی

اسلام آباد:آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ نے بھی ڈی ریگولیشن کے خلاف 4 مارچ کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔یہ اعلان آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رضا عباس نے … Continue reading پیٹرولیم ڈیلرز سندھ نے بھی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی