سرکاری حج سکیم، تیسری قسط جمع کروانے کا کل آخری دن

اسلام آباد : سرکاری حج سکیم میں تیسری قسط جمع کروانے کا کل آخری دن ہے، عازمینِ حج نامزد بینکوں میں تیسری قسط 14 فروری تک لازمی جمع کروائیں۔ عازمینِ حج متعلقہ بینک برانچ سے حج واجبات کی کمپیوٹرائزڈ رسید … Continue reading سرکاری حج سکیم، تیسری قسط جمع کروانے کا کل آخری دن